پاکستان میں دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش شروع ہو گئی، آف شور بڈ راؤنڈ 2025 کے تحت 21 معاہدے طے پا گئے ہیں۔ ابتدائی سرمایہ کاری 82 ملین ڈالر متوقع ہے۔
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ مذاکرات کا آخری دن ہے، بجٹ اہداف پر اتفاق متوقع ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں پر جی ایس ٹی میں تنازع جاری ہے، حکومت نے ایک فیصد ٹیکس کی تجویز دی ہے۔