ہومUncategorizedسعودی کابینہ کی حوثی حملوں کی شدید مذمت

سعودی کابینہ کی حوثی حملوں کی شدید مذمت

جدہ (لارڈ میڈیا): سعودی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں حوثی ملیشیا کے سعودی عرب میں شہریوں اور شہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی گئی۔

اجلاس کی صدارت شہزادہ محمد بن سلمان نے کی۔ کابینہ نے کہا کہ مملکت کو بین الاقوامی قانون کے تحت اپنے دفاع اور خود مختاری کا حق حاصل ہے۔

سعودی کابینہ نے زور دیا کہ سعودی عرب کی سلامتی، علاقائی سالمیت اور اثاثوں کا تحفظ ناقابل تسخیر اصول ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں