ہومUncategorizedامریکا کے جانے کے بعد ہمسائے ہی خطے میں رہیں گے، ابراہیم...

امریکا کے جانے کے بعد ہمسائے ہی خطے میں رہیں گے، ابراہیم عزیزی

تہران (لارڈ میڈیا): ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکا کو آخر کار خطے سے نکلنا ہی ہوگا اور وہ دن امریکا کے لئے پشیمانی کا ہوگا۔

انہوں نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ خطے سے امریکا کے انخلا کے بعد ہم اور ہمارے ہمسائے ہی خطے میں رہیں گے۔ ابراہیم عزیزی نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت کے خاتمے کے دن بھی قریب آتے جا رہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں