لاہور (لارڈ میڈیا): بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے وکلا کی فہرست جیل حکام کو اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ کی قیادت میں فراہم کی گئی ہے۔
فہرست میں عبداللہ نواز مرل، فیاض ڈوگر، اظہر محمود اور علی خان نیازی کے نام شامل ہیں۔
مزید برآں، رضوان ماجد بٹ اور محمد عمران عباسی کے نام بھی ملاقات کرنے والوں کی فہرست کا حصہ ہیں۔


