ہومUncategorizedایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود ہے، جے ڈی وینس

ایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود ہے، جے ڈی وینس

واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے کے لئے تہران کو اپنے وعدوں کی پاسداری کرنا ہوگی اور امریکہ عملی اقدامات کی بنیاد پر مذاکرات کررہا ہے۔

جے ڈی وینس نے مزید کہا کہ اگلے دو ماہ میں ایران سے متعلق فیصلے بھی عملی اقدامات پر مبنی ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لگتا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای زندہ ہیں، تاہم وہ روز مرہ معاملات میں حصہ نہیں لے رہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں