ہومUncategorizedاڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

راولپنڈی (لارڈ میڈیا) : اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جیل مینوئل کے تحت کانفرنس روم میں 35 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات میں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ عمران خان کو پمز میں طبی معائنہ کے بعد واپس جیل منتقل کیا گیا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران عمران خان کی آنکھ سمیت مکمل طبی معائنے اور بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں