ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیلات متوقع

ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو محرم الحرام کی تعطیلات متوقع ہیں، حتمی اعلان چاند نظر آنے پر ہوگا۔

خیبرپختونخوا میں بجٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات

خیبرپختونخوا بجٹ پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے، ناراض رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس طلب کرلیا۔

اسمارٹ فون کے استعمال میں 0.6 فیصد اضافہ

ملک میں اسمارٹ فون کا استعمال 0.6 فیصد بڑھ کر 71.6 فیصد ہو گیا۔

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعد مہنگائی میں کمی کی توقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی میں کمی کی توقع ہے، وزیر خزانہ نے معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سلمان خان کی دہلی ہائی کورٹ میں فلم ‘کالا ہرن: دی بیٹل فور جسٹس’ کے خلاف درخواست دائر

سلمان خان نے فلم 'کالا ہرن' کی ریلیز روکنے کی درخواست دی ہے، دہلی ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیا۔

فلم ‘تارے زمین پر’ کے چائلڈ اسٹار برطانیہ میں ڈینٹسٹ بن گئے

فلم 'تارے زمین پر' کے اسٹار سچیت سیٹھ اب برطانیہ میں ڈینٹسٹ بن چکے ہیں، انہوں نے دندان سازی میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

عطا تارڑ: شہباز شریف نے سیاست نہیں، ریاست کو ترجیح دی

عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف نے ریاست کو بچانے کا عزم کیا ہے۔ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا ہے اور ایف بی آر اصلاحات سے قوم کو فائدہ پہنچے گا۔

میٹ ہنری نے اوول ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کردی

میٹ ہنری نے اوول ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لے کر 21 سال بعد تاریخ رقم کی۔

ڈیوڈ بیکہم کو ہالی ووڈ واک آف فیم پر اسٹار ملا

ڈیوڈ بیکہم کو ہالی ووڈ واک آف فیم پر اسٹار مل گیا، تقریب میں سبز قالین بچھایا گیا۔

مائیک ہیسن نے اسپن وکٹوں پر تنقید مسترد کردی

مائیک ہیسن نے ہوم سیریز میں اسپن وکٹوں پر تنقید رد کردی۔

تازہ ترین