ہومUncategorizedمراکش کی ساحلی شاہراہ امریکی صدر ٹرمپ کے نام

مراکش کی ساحلی شاہراہ امریکی صدر ٹرمپ کے نام

رباط (لارڈ میڈیا): مراکش نے اپنی 650 میل طویل ساحلی شاہراہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب کردیا ہے۔ شاہی فرمان کے تحت تزنیت سے جنوبی شہر داخلہ تک قائم اس شاہراہ کا نام اب ”ڈونلڈ جے ٹرمپ” رکھا گیا ہے۔

یہ شاہراہ عام طور پر تزنیت، داخلہ ایکسپریس وے کے نام سے جانی جاتی تھی اور اس کی لمبائی 655 میل یعنی 1055 کلومیٹر ہے۔ اس شاہراہ کی تعمیر پر تقریباً ایک ارب امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شاہ مراکش محمد ششم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس عظیم اعزاز پر ان کے شکر گزار ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں