ہومUncategorizedپاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں یوم آزادی کا جشن منایا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں یوم آزادی کا جشن منایا

لندن (لارڈ میڈیا) پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں یوم آزادی کی تقریب میں کیک کاٹا۔

ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ، کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے مل کر جشن آزادی منایا۔

کپتان اور کھلاڑیوں نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان کو مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں