ہومUncategorizedسینٹ کام نے امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

سینٹ کام نے امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

بغداد (لارڈ میڈیا): امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی ڈرون حملے میں ایک امریکی فوجی شمالی عراق میں ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ 18 جولائی کو ایک امریکی فوجی کارروائی کے دوران پیش آیا۔ سینٹ کام کے مطابق، جائے وقوعہ سے انسانی باقیات ملی ہیں جو کہ امریکی فوجی کی ہلاکت کی نشاندہی کرتی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی امریکی سینٹرل کمانڈ نے اردن میں ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں کے نتیجے میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی تھی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں