ہومبسنت

بسنت

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں کی سماعت 4 جون تک ملتوی۔ پراسیکیوشن ٹیم کی عدم دستیابی کے باعث کاروائی آگے نہ بڑھ سکی۔

راولاکوٹ میں مسلح افرادکے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید

راولاکوٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ حملہ دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا گیا۔

بنوں میں دو دھماکوں میں سات افراد جاں بحق، صدر و وزیراعظم کی مذمت

بنوں میں دو دھماکوں کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ صدر زرداری نے واقعے کی مذمت کی۔

راولپنڈی میں فحش ویڈیوز نیٹ ورک بے نقاب، 11 افراد گرفتار

راولپنڈی میں پولیس نے فحش ویڈیوز کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن میں ایک نائیجیرین شہری بھی شامل ہے۔

لاہور میں شہری کے نام پر 28 لاکھ کے ای چالان اور 1743 گاڑیاں رجسٹرڈ

شہری کے نام پر 28 لاکھ کے ای چالان اور 1743 گاڑیاں رجسٹرڈ، تحقیقات جاری۔

ساہیوال میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو آگ لگا دی

ساہیوال میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، دونوں شدید زخمی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔

انمول عرف پنکی کے مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب

انمول عرف پنکی اور گروپ کے مالیاتی نیٹ ورک کی تحقیقات میں بھاری مالیت کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا۔

بھارت میں نشے میں دھت شوہر کا بیوی پر تشدد، سر مونڈ دیا

بھارت کے چھتیس گڑھ میں نشے میں شوہر نے بیوی پر تشدد کرکے سر مونڈ دیا۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا۔

لاہور میں دکاندار کے تشدد سے 14 سالہ ملازم جاں بحق

لاہور: دکاندار کے تشدد سے 14 سالہ ملازم جاں بحق ہوگیا۔ ملزم گرفتار۔

اٹک میں سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

اٹک میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں سے اسلحہ برآمد اور شناخت جاری ہے۔

تازہ ترین