مردان (لارڈ میڈیا): مردان کے بابو محلہ میں واقع ایک گوردوارہ پر فائرنگ کے نتیجے میں سکھ میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گوردوارہ کے ایک کمرے میں فائرنگ کی، جس سے صفائی پر مامور میاں بیوی جان بحق ہوگئے اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
مردان میں گوردوارہ پر فائرنگ کے باعث سکھ میاں بیوی ہلاک