ہومبسنتتنازعاتلاہور میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے ...

لاہور میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے

لاہور (لارڈ میڈیا): لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایک چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں چور کو گاڑی کا شیشہ توڑ کر نقدی لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں