ہومبسنتتنازعاتلاڑکانہ میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

لاڑکانہ میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

لاڑکانہ (لارڈ میڈیا): لاڑکانہ کے علاقے ماہوٹا میں پرانی دشمنی کے باعث مخالفین نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اس حملے میں گھر کا مالک اور ایک 4 سالہ بچی زخمی ہوگئی، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی، بہن اور بھابھی شامل ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں