ہومبسنت

بسنت

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی مولوی مخلص گروپ کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں خودکش جیکٹ برآمد۔

شبقدر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

شبقدر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے تین دہشت گرد ہلاک، فرار افراد کی تلاش جاری۔

لاہور میں تیزاب گردی کر نے والا ملزم گرفتار

لاہور میں تیزاب گردی، ملزم نے زمزم کے بہانے تیزاب پھینک دیا، 6 افراد جھلس گئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

راولپنڈی: اسپتال سے ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو شہید اسپتال میں زیر علاج منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں ملوث ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔

راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی کنٹرول

آزاد کشمیر کے راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال کے بعد سکیورٹی فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا۔ سی ایم ایچ کا محاصرہ ختم کروا دیا گیا اور بازار بند ہیں۔

ہانیہ عدیل کی موت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

ہانیہ عدیل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں فائرنگ سے متعدد زخموں کی تصدیق، تفتیش سی سی ڈی کو منتقل۔

لاہور میں ڈی ایس پی کا بیٹا نائل اظہر گرفتار

لاہور میں ڈی ایس پی اظہر نوید کے بیٹے نائل اظہر کو دھمکیاں دینے پر گرفتار کر لیا گیا، ویڈیو فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی۔

ڈیرہ غازی خان میں ڈکیتی کا ملزم درخت پر چڑھ گیا

ڈیرہ غازی خان میں ڈکیتی کے ملزم نے درخت پر چڑھ کر گرفتاری سے بچنے کی کوشش کی، پولیس نے درخت کاٹ کر گرفتار کر لیا۔

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کی نظرثانی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھی اور نظرثانی درخواست مسترد کر دی۔

پاکپتن میں بکرا چور گینگ کی گاڑی نے تین راہگیر کچل دیے، 11 زخمی

بکرا چور گینگ کی گاڑی نے پاکپتن میں تین راہگیر کچل دیے، حادثہ میں 11 زخمی۔ پولیس نے دو خواتین گرفتار کر لیں، ملزموں کی تلاش جاری۔

تازہ ترین