ہومویڈیوز

ویڈیوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کا عزم کیا ہے۔ دونوں ممالک نے سرحدی تجارت میں سہولتیں بڑھانے پر اتفاق کیا۔

جرمن نوجوان گلوکاروں کا گروپ موسیقی کے ذریعے چین کی ثقافت سمجھنے لگے

جرمنی کے نوجوان گلوکاروں کا گروپ موسیقی کے ذریعے چین کی ثقافت کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

مصر اور چین مشترکہ مفادات پر مبنی تعاون سے بہتر مستقبل کے لئے پرعزم ہیں، مصری ماہر کی رائے

ایک مصری ماہر کے مطابق مصر اور چین مشترکہ مفادات پر مبنی تعاون سے بہتر مستقبل کے لئے پرعزم ہیں۔

لہاسا میں شوٹن فیسٹیول کی تقریبات شروع ہو گئیں

لہاسا میں روایتی شوٹن فیسٹیول کی تقریبات شروع ہو گئیں، جس میں بڑے تھانگکا کی نمائش اور تبتی اوپیرا شامل ہیں۔

بین الاقوامی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا چینی صوبہ گوئی ژو کے قدیم قصبے کی زندہ روایات کا مشاہدہ

بین الاقوامی سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے چینی صوبہ گوئی ژو کے قدیم قصبے لونگ لی کی زندہ روایات کا مشاہدہ کیا۔

دوسری عالمی انسان نما روبوٹ گیمز کی آمد، بین الاقوامی روبوٹ فٹ بال ٹیمیں تیاریوں میں مصروف

دوسری عالمی انسان نما روبوٹ گیمز 22 اگست کو بیجنگ میں شروع ہوں گی، جہاں 16 ممالک سے 666 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

چینی آٹو موبائل کمپنی کی جانب سے گھانا میں گاڑیوں کی نمائش، شہریوں کے لئے رعایتی فروخت

چینی آٹو موبائل کمپنی زونڈا ٹیک گھانا لمیٹڈ نے آکرا میں کاروں کی نمائش اور رعایتی فروخت کا آغاز کیا۔

چین کی زیرو ٹیرف پالیسی کے 100 روز بعد افریقی برآمد کنندگان کو ابتدائی فوائد حاصل

چین کی زیرو ٹیرف پالیسی کے 100 روز بعد افریقی برآمد کنندگان کو ابتدائی فوائد حاصل ہو رہے ہیں۔ چین اور افریقہ کے درمیان تجارت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ترک یونیورسٹی کے ریکٹر چین کے ساتھ تعلیمی و ثقافتی تعلقات مزیدبہتر بنانے کے خواہاں

نیوشہیر حاجی بکتاش ولی یونیورسٹی چین کے ساتھ تعلیمی و ثقافتی تعلقات مضبوط کرنے کی خواہاں ہے، ریکٹر سمیح اکتیکن نے کہا۔

دو طاقتور شکاری پرندے آمنے سامنے، چین کے صوبہ گانسو میں جنگلی حیات کا نایاب منظر

چین کے صوبہ گانسو میں سنہری عقاب اور ہمالیائی گدھ کے درمیان نایاب منظر کو کیمرے میں محفوظ کیا گیا۔

تازہ ترین