چین کے جنوب مغربی پہاڑی شہر چھونگ چھنگ کی گہری وادیوں میں ایک بڑے پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔
یہ پل شی آن چھونگ چھنگ تیز رفتار ریلوے منصوبے کا حصہ ہے۔
توقع ہے کہ سال 2028 میں اس ریلوے لائن پر ٹرین سروس باقاعدہ شروع ہو جائے گی۔
ریلوے منصوبے کی تکمیل کے بعد ’چھنگ کو ‘ اور چھونگ چھنگ شہر کے مرکزی علاقے کے درمیان سفر کا دورانیہ چھ گھنٹے سے کم ہو کر تقریباً ایک گھنٹہ رہ جائے گا۔
چھونگ چھنگ، چین سےشِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ


