آئیے انسانی نگہداشت میں رکھے گئےدنیا کے واحد بھورے رنگ کے دیو ہیکل پانڈا ’’چی زائی‘‘ سے ملئے۔
اسے چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے چِن لِنگ دیو ہیکل پانڈا ریسرچ سینٹر میں رکھا گیا ہے۔
دیو ہیکل پانڈا اس وقت گرمیوں کے موسم سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
شی آن، شانشی سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ


