چین میں تیار کی گئی نئی نسل کی ریلوے ٹریک بچھانے والی مشین نے چین کے شمالی صوبہ شَنشی میں صرف 43 روز کے دوران 250 کلومیٹر طویل تیز رفتار ریلوے ٹریک بچھانے میں مدد دی ہے۔ مشین نے روزانہ زیادہ سے زیادہ 12 کلومیٹر کی رفتار سے کام کیا۔
تائی یوآن، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ


