ہومتازہ ترینگوانگ ژو، تعمیراتی مقام پر آلودگی اور شور کم کرنے کے لئے...

گوانگ ژو، تعمیراتی مقام پر آلودگی اور شور کم کرنے کے لئے ہوائی گنبد نصب

چین کے جنوبی شہر گوانگ ژو میں تعمیراتی جگہ کو ڈھانپنے کے لئے ایک بہت بڑا مخصوص شکل کا ہوائی گنبد نصب کر دیا گیا ہے۔ 190 میٹر سے زیادہ لمبا یہ دیوقامت حفاظتی ڈھانچہ گرد و غبار کو قابو میں رکھنے اور شور کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس سے قریبی سکولوں اور رہائشی آبادی کے معمولات میں کم سے کم خلل پڑ رہا ہے۔

گوانگ ژو، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں