ہومتازہ ترینچین کے مشرقی علاقے میں طوفان ڈولفن کے باعث ماہی گیری کے...

چین کے مشرقی علاقے میں طوفان ڈولفن کے باعث ماہی گیری کے سیزن کا تاخیر سے آغاز

طوفان ڈولفن کے گزرنے کے بعد منگل کے روز چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ژوشان سے تقریباً 1500 ماہی گیری کی کشتیاں دوبارہ چل پڑی ہیں۔ یہ کشتیاں مشرقی بحیرہ چین میں مختلف ماہی گیری کے مقامات کے لئے روانہ ہوئیں۔

ژوشان، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں