ہومتازہ ترینعالمی روبوٹ کانفرنس میں روبوٹکس ٹیکنالوجی کی تازہ ترین پیشرفت کو اجاگر...

عالمی روبوٹ کانفرنس میں روبوٹکس ٹیکنالوجی کی تازہ ترین پیشرفت کو اجاگر کیا جا رہا ہے

2026 عالمی روبوٹ کانفرنس بدھ کے روز بیجنگ میں شروع ہوئی۔ ’’انسان اور روبوٹ کا باہمی اشتراک، پیداوار اور طلب میں ہم آہنگی‘‘ کے موضوع پر منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں 300 سے زائد نمائش کنندگان شریک ہیں۔اس موقع پر 2 ہزار سے زیادہ مصنوعات اور روبوٹ نمائش کےلئے پیش کئے گئے ہیں۔

مہمان مشینوں کو قریب سے دیکھنے کے لئے قطاروں میں کھڑے رہے۔ رواں برس نمائش میں پیش کئے گئے روبوٹس انسان اور مشین کے درمیان پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہموار تعامل اور حقیقی دنیا میں کام کرنے کی زیادہ صلاحیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

بیجنگ سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں