ہومتازہ تریندو طاقتور شکاری پرندے آمنے سامنے، چین کے صوبہ گانسو میں...

دو طاقتور شکاری پرندے آمنے سامنے، چین کے صوبہ گانسو میں جنگلی حیات کا نایاب منظر

چین کے صوبہ گانسو میں فضا کے دو طاقتور شکاری پرندے آپس میں الجھ پڑے۔ چھی لیان پہاڑوں کے قومی پارک میں سنہری عقاب اور ہمالیائی گدھ کے درمیان پیش آنے والے اس نایاب منظر کو ایک فوٹوگرافر نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

چھی لیان شان، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں