ہومتازہ ترینیوننان میں دو دریاؤں کے ملاپ سے قدرتی ’’ین یانگ‘‘ کا دلکش...

یوننان میں دو دریاؤں کے ملاپ سے قدرتی ’’ین یانگ‘‘ کا دلکش منظر تخلیق پانے لگا

قدرت کا ین یانگ۔ چین کے صوبہ یوننان کے شہر شوئی فو میں ہر سال جولائی اور اگست کے مہینوں کے دوران دو دریا آپس میں ملتے ہیں لیکن اس ملاپ کے باوجود وہ ایک دوسرے میں مدغم نہیں ہوتے۔ ’جن شا‘ اور ’ہینگ جیانگ‘ دریا ایک دوسرے کے ساتھ بہتے ہوئے بظاہر ایک دریا بن جاتے ہیں تاہم ان کے پانی واضح طور پر الگ الگ ہی رہتے ہیں۔

شوئی فو، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں