ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی وائس چانسلرز سے ملاقات

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز سے نشست کی۔ 200 سے زائد جامعات کے نمائندے شریک ہوئے اور ملکی داخلی صورتحال پر اہم امور زیر بحث آئے۔

بھارت میں نہنگ سکھوں اور پولیس کے درمیان تناؤ، فوج طلب

بھارت میں نہنگ سکھوں اور پولیس کے درمیان تناؤ پر فوج طلب کر لی گئی، مذاکرات سے صورتحال میں بہتری۔

قومی اسمبلی میں ایران امریکا امن ڈیل پر قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے ایران امریکا امن ڈیل پر متفقہ تہنیتی قرارداد منظور کرلی، پاکستان کی سفارتکاری کی تعریف کی گئی۔

حکومت کی اپوزیشن کو چارٹر آف ڈیموکریسی کی دعوت

حکومت نے اپوزیشن کو چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کرنے کی دعوت دی، خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے۔

شان شاہد کی کراچی کے اداکاروں پر کڑی تنقید، نئی بحث چھیڑ دی

شان شاہد نے کراچی کے اداکاروں پر تنقید کرتے ہوئے انڈسٹری میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

پنجاب میں گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر عدالت کا جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں گرمیوں کی طویل تعطیلات پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے درخواست گزار کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا۔

پاکستان اکنامک سروے 26-2025 کے مطابق پاکستانی عوام کا غذائی استعمال کم

پاکستانی عوام کا گندم، دودھ اور گوشت کا استعمال کم ہوگیا ہے، غربت کا نتیجہ۔

قائم مقام صدر آزاد کشمیر کے کاغذات نامزدگی مسترد

قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی مسترد، مخالف امیدوار کی درخواست پر ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ۔

مریم نواز کی نوجوانوں کو خون عطیہ کی اپیل

مریم نواز نے انٹرنیشنل بلڈ ڈونر ڈے پر نوجوانوں سے خون عطیہ کی اپیل کی اور ورچوئل بلڈ بینک کی سہولت کا ذکر کیا۔

نواز شریف کا انتخابی سیاست میں فعال کردار کا اعلان

نواز شریف نے انتخابی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے اور لاہور میں جی او آر ون پر سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔

تازہ ترین