ہومبسنتتنازعات

تنازعات

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ثاقب چدھڑ کی مومنہ اقبال کو دھمکیوں پر مقدمہ درج

ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کے نکاح پر قتل کی دھمکیاں دیں، ایف آئی آر درج۔

لاہور میں بیوی کی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر پر مقدمہ درج

لاہور میں بیوی نے گاڑی فروخت کرنے پر شوہر پر فراڈ کا مقدمہ درج کرایا۔ گاڑی بیوی کے نام تھی۔ عدالت نے شوہر کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔

مومنہ اقبال کے ہراسگی کیس میں ایم پی اے پر مقدمہ

مومنہ اقبال کے ہراسگی کیس میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔ بلیک میلنگ و دھمکیوں کے الزامات۔

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کارروائیاں، 4 خارجہ ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 خارجی دہشت گرد ہلاک، وزیراعظم نے تحسین پیش کی۔

راولپنڈی: اسپتال سے ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار

راولپنڈی: بے نظیر بھٹو شہید اسپتال میں زیر علاج منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں ملوث ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔

کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

شکارپور کے کچے کے علاقوں میں 60 خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، بیلو تیغانی سمیت۔

کراچی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق، پولیس تحقیقات جاری

کراچی کے سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ رشتے کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا۔

سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں نازیہ مختار کی ضمانت منظور کرلی

سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں نازیہ مختار کی ضمانت منظور کرلی اور اے این ایف اہلکار پر سخت تنقید کی۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 مسافروں کو جعلی پروٹیکٹر اسٹیمپس کی نشاندہی پر آف لوڈ کر دیا گیا

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی پروٹیکٹر اسٹیمپس کی نشاندہی پر دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا، مزید قانونی کارروائی جاری۔

کراچی پولیس اہلکار پر بھتہ خوری کے الزامات کی تحقیقات

کراچی پولیس اہلکار پر بھتہ خوری کے الزامات کی تحقیقات شروع، ایس ایس پی نے شفاف انکوائری کا حکم دیا۔

تازہ ترین