امریکہ نے ایرانی فنڈز کی نگرانی کے لیے دوحہ میں ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ایران کے منجمد فنڈز کو خوراک و ادویات کی خریداری پر استعمال کیا جائے گا۔
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت ایک کروڑ 36 لاکھ میٹرک ٹن رہی، جبکہ گھریلو سیکٹر میں 51 فیصد کمی آئی۔ اقتصادی سروے کے مطابق ٹرانسپورٹ سیکٹر میں کھپت کا اضافہ ہوا۔