ہومUncategorizedفیفا ورلڈکپ: کولمبیا کی اُزبکستان پر فتح

فیفا ورلڈکپ: کولمبیا کی اُزبکستان پر فتح

ٹورنٹو (لارڈ میڈیا): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ میں کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ کولمبیا کی جانب سے پہلا گول ڈینیئل منوز نے 40ویں منٹ میں کیا جس سے پہلے ہاف کے آخر میں اُزبکستان پر ایک صفر کی برتری ملی۔ دوسرے ہاف میں کولمبیا کے لوئس ڈیاز اور جمینٹن نے مزید دو گول کیے۔

دوسری جانب پرتگال اور کانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ پرتگال کے ژاؤ ناویس نے چھٹے منٹ میں گول کیا جبکہ کانگو کے یان ویسا نے پہلا ہاف ختم ہونے سے قبل مقابلہ برابر کر دیا۔

ایک اور میچ میں گھانا نے پاناما کو 0-1 سے شکست دی، گھانا نے کھیل کے آخری لمحات میں گول کرکے کامیابی حاصل کی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں