اسرائیل کی کسی بھی خلاف ورزی پر حزب اللہ نے سخت ردعمل کا عندیہ دیا ہے۔ تنظیم کے نائب سربراہ نے کہا کہ لبنان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
آئندہ مالی سال سے بی آئی ایس پی کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد نے بتایا کہ ادائیگیاں ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہوں گی۔