ہومUncategorizedشانگلہ: مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق

شانگلہ: مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق

شانگلہ (لارڈ میڈیا): رحیم آباد باسی میں ایک کچے مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ المناک حادثہ گزشتہ رات پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 4 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں جن کی عمریں 4 سے 15 سال کے درمیان تھیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں