ہومبسنتتنازعات

تنازعات

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

سوڈانی پناہ گزین کیمپوں میں جنسی استحصال کا انکشاف

سوڈانی پناہ گزین کیمپوں میں خواتین اور کم عمر لڑکیوں کے جنسی استحصال کا انکشاف، ایم ایس ایف نے خامیاں تسلیم کر لیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کے قتل کیس میں مجرم احمد کی سزائے موت برقرار رکھی، عدالت نے اپیل مسترد کردی۔

ایف آئی اے بھرتی ٹیسٹ میں دھوکہ دہی، دو امیدوار گرفتار

ایف آئی اے بھرتی ٹیسٹ میں دھوکہ دہی کے الزام میں دو امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے، کشیدگی میں اضافہ

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کی کارروائیوں میں شدت، مساجد کو آگ لگا دی گئی، متعدد فلسطینی زخمی۔

لاہور میں جعلی کرنسی و دستاویزات بنانے والا گروہ گرفتار

لاہور میں پولیس نے جعلی کرنسی و دستاویزات بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ چار کارندے پکڑے گئے اور فیکٹری نما سیٹ اپ برآمد کیا گیا۔

بھارت میں بی ایس ایف اہلکاروں کو 42 سال قید کی سزا

بی ایس ایف اہلکاروں کو اجتماعی زیادتی اور تیزاب حملے کے جرم میں 42 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

راولپنڈی میں پولیس نے 17 سالہ لڑکی کی خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی میں 17 سالہ لڑکی کی عمارت سے چھلانگ کی کوشش ناکام بنائی گئی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچا لیا۔

سرگودھا میں بیوی کے قتل کا معمہ حل، ملزمان گرفتار کرلیے گئے

سرگودھا میں بیوی کا قتل، پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیا۔

تازہ ترین