ہومبسنتتنازعات

تنازعات

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

بی ایل اے عالمی تجارت کے لیے خطرہ: ترک میڈیا

بی ایل اے کی دہشت گردی عالمی تجارت اور علاقائی رابطوں کے لیے خطرہ بن چکی ہے: ترک میڈیا

بھارت میں 15 سالہ طالبہ زیادتی کے بعد قتل، لاش جلا دی گئی

بھارت میں ایک 15 سالہ طالبہ کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا اور لاش کو جلا دیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے اعتراف جرم کی تصدیق کی ہے۔

لاہور میں تیزاب گردی کر نے والا ملزم گرفتار

لاہور میں تیزاب گردی، ملزم نے زمزم کے بہانے تیزاب پھینک دیا، 6 افراد جھلس گئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ڈیرہ غازی خان میں ڈکیتی کا ملزم درخت پر چڑھ گیا

ڈیرہ غازی خان میں ڈکیتی کے ملزم نے درخت پر چڑھ کر گرفتاری سے بچنے کی کوشش کی، پولیس نے درخت کاٹ کر گرفتار کر لیا۔

فیڈرل کانسٹیبلری کا قیام امن میں اہم کردار: محسن نقوی

محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری کے قیام امن میں اہم کردار کو سراہا اور جدید تربیت کی تعریف کی۔

آسٹریلوی وزیراعظم کا چکوال واقعے پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ

چکوال میں آسٹریلوی بچی کی ہلاکت پر آسٹریلوی وزیراعظم نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سی سی ڈی اہلکار گرفتار، مقدمے میں دفعہ 302 شامل۔

طالبان کمانڈر کو اغوا کیس میں ملوث ہونے پر 42 سال قید کی سزا

طالبان کمانڈر حاجی نجیب اللہ کو امریکی صحافی ڈیوڈ روہڈے کے اغوا پر 42 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

لاہور میں بلوٹوتھ سے بجلی چوری کا انکشاف

لاہور میں بلوٹوتھ کے ذریعے بجلی چوری کا انکشاف ہوا، لیسکو کا کریک ڈاؤن جاری۔

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی تشدد ویڈیو پر مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کے تشدد کی ویڈیو پر مقدمہ درج کیا گیا۔ ڈی آئی جی نے فوری نوٹس لیا۔

موٹروے ریپ کیس میں سزائے موت برقرار

لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے ریپ کیس کے مجرموں کی سزائے موت برقرار رکھی، اپیلیں خارج کر دیں۔

تازہ ترین