ہومبسنتتنازعات

تنازعات

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

اٹک میں سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

اٹک میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں سے اسلحہ برآمد اور شناخت جاری ہے۔

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں منشیات فروش خاتون گرفتار

کراچی پولیس نے گلستانِ جوہر میں خطرناک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ کے خلاف 35 مقدمات درج ہیں۔

اقدام قتل کے 16 سال سے مطلوب ملزم کی گرفتاری

اقدام قتل کے 16 سال سے مطلوب ملزم محمد ایاز کو ملتان ائرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔

شبقدر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

شبقدر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے تین دہشت گرد ہلاک، فرار افراد کی تلاش جاری۔

مردان میں گوردوارہ پر فائرنگ کے باعث سکھ میاں بیوی ہلاک

مردان میں گوردوارہ پر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی ہلاک ہوگئے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے درخواست دائر، سماعت ملتوی۔

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

علیمہ خان کی اہم شخصیات کو عدالتی گواہ بنانے کی استدعا

علیمہ خان نے وزرا اور صحافیوں کو عدالتی گواہ بنانے کی درخواست دائر کی، عدالت نے نوٹس جاری کر دیا۔

انمول پنکی کے سہولت کاروں کے خلاف عدالت میں شواہد پیش

انمول پنکی کے سہولت کاروں کے خلاف اہم شواہد عدالت میں جمع۔ 500 صفحات پر مشتمل دستاویزات پیش، ضمانت پر فیصلہ مؤخر۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چربی سے آئل بنانے کا مکروہ دھندہ بے نقاب

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جاگوکی پل پر کارروائی کرتے ہوئے چربی سے آئل بنانے کا مکروہ دھندہ بے نقاب کیا اور سامان ضبط کر لیا۔

تازہ ترین