ہومبسنتتنازعات

تنازعات

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 مسافروں کو جعلی پروٹیکٹر اسٹیمپس کی نشاندہی پر آف لوڈ کر دیا گیا

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی پروٹیکٹر اسٹیمپس کی نشاندہی پر دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا، مزید قانونی کارروائی جاری۔

سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں نازیہ مختار کی ضمانت منظور کرلی

سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں نازیہ مختار کی ضمانت منظور کرلی اور اے این ایف اہلکار پر سخت تنقید کی۔

لاہور میں لگژری گاڑی میں سوار بااثر نوجوانوں کا حساس ادارے کے افسر پر تشدد

لاہور میں امیر زادوں نے حساس ادارے کے افسر پر تشدد کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔

بھارت میں نشے میں دھت شوہر کا بیوی پر تشدد، سر مونڈ دیا

بھارت کے چھتیس گڑھ میں نشے میں شوہر نے بیوی پر تشدد کرکے سر مونڈ دیا۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا۔

لاہو میں ملازمہ عائشہ کے والد کا بیٹی کے بیان سے دستبرداری کا علان

لاہور کی 18 سالہ ملازمہ عائشہ کے والد نے نیا بیان دے کر کیس میں نیا موڑ ڈال دیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نے کیس کو اہم قرار دیا اور دوبارہ تفتیش کا مطالبہ کیا۔

نائجیرین صدر نے 13 ہزار دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا

نائجیریا کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ سال 13,000 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے۔

راولپنڈی میں معمولی تلخ کلامی کے بعد ہمشیرہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی میں ہمشیرہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔ پولیس نے پانچ روز بعد انٹیلیجنس ذرائع کی مدد سے ملزم کو پکڑ لیا۔

لاہور میں دکاندار کے تشدد سے 14 سالہ ملازم جاں بحق

لاہور: دکاندار کے تشدد سے 14 سالہ ملازم جاں بحق ہوگیا۔ ملزم گرفتار۔

لاہور میں شہری کے نام پر 28 لاکھ کے ای چالان اور 1743 گاڑیاں رجسٹرڈ

شہری کے نام پر 28 لاکھ کے ای چالان اور 1743 گاڑیاں رجسٹرڈ، تحقیقات جاری۔

ساہیوال میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو آگ لگا دی

ساہیوال میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، دونوں شدید زخمی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔

تازہ ترین