ہومبسنتتنازعات

تنازعات

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

کوئٹہ میں تیزاب کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ ہے، اہلخانہ

ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ ہے اور وہ مکمل ہوش میں ہیں، اہلخانہ کا بیان۔

دوہرے قتل کا ملزم 41 سال بعد کیس میں بری

ملزم تاج دین کو 41 سال بعد دوہرے قتل کیس میں بری کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پراسیکیوشن کے شواہد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے آن لائن استخارہ کے بہانے بلیک میلر کو گرفتار کر لیا

آن لائن استخارہ کے بہانے خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار، پیکا کے تحت مقدمہ درج۔

ڈاکٹر ماہ نور کی کوئی بڑی سرجری نہیں ہوگی

ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی معمولی گرافٹنگ کی گئی ہے، بڑی سرجری نہیں ہوگی۔

رحیم یار خان: آن لائن کام کا جھانسہ دے کر لڑکی قتل

رحیم یار خان میں آن لائن کام کا جھانسہ دے کر 19 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ تحقیقات جاری ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 21 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز نے مزید 21 دہشت گرد ہلاک کر دیے، مجموعی تعداد 48 ہو گئی۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کیے جانے والے دعوے بے نقاب

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مسنگ پرسنز ڈراما بے نقاب ہوگیا، عادل نامی شخص دہشت گردی میں ملوث نکلا۔

لاہور میں شہری کے نام پر 421 گاڑیوں کا انکشاف

لاہور میں باز محمد کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف، لاکھوں کے ای چالان پولیس کے لیے بڑا چیلنج۔

چھانگا مانگا میں چار بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

چھانگا مانگا میں چھٹیاں گزارنے آئے چار بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو نے لاشیں نکال لیں۔

راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی پولیس پر فائرنگ

راولاکوٹ میں کالعدم کمیٹی کی پولیس پر فائرنگ، 30 گولیاں ماری گئیں۔ بلاول نے سیاسی حل پر زور دیا۔

تازہ ترین