ہومبسنت

بسنت

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

جھنگ طالبہ کے اغوا کیس میں جنسی زیادتی کی دفعات شامل

جھنگ میں طالبہ اغوا کیس میں مرکزی ملزم کے انکشافات پر جنسی زیادتی کی دفعات شامل کر دی گئی ہیں۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر 8 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دی گئی۔

ضلع کرم میں شدت پسند گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 افراد ہلاک

ضلع کرم کے وسطی علاقے میں شدت پسند گروہوں کے درمیان جھڑپ میں کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی قبائل نے لاشیں دفنانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

پاکستان کے خلاف ایک خاموش جنگ جاری ہے، جمال رئیسانی

نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ڈیجیٹل جنگ جاری ہے، جس میں نوجوانوں کے ذہنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

لاہور میں گوشت مانگنے والوں کا بھیس بدل کر چوری

لاہور میں ڈیفنس کے علاقے میں گوشت مانگنے والوں کا بھیس بدل کر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چوری، پولیس نے باپ بیٹا گرفتار کر لیا۔

کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ معطل

کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث موبائل انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ حکومت نے عوام کی سلامتی کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔

جرمنی اسٹوڈنٹ ویزا فراڈ میں 3 خواتین آف لوڈ

ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر جرمنی جانے والی 3 خواتین کو مشکوک تعلیمی دستاویزات پر آف لوڈ کر کے ویزا فراڈ کا سراغ لگایا ہے۔

انمول عرف پنکی کے مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب

انمول عرف پنکی اور گروپ کے مالیاتی نیٹ ورک کی تحقیقات میں بھاری مالیت کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا۔

برطانیہ میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، 15 مجرموں کو 188 سال قید

برطانیہ میں نابالغ بچی سے زیادتی کے 15 مجرموں کو 188 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

بنوں میں دو دھماکوں میں سات افراد جاں بحق، صدر و وزیراعظم کی مذمت

بنوں میں دو دھماکوں کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ صدر زرداری نے واقعے کی مذمت کی۔

تازہ ترین