ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

فٹبال ورلڈکپ میں سوئیڈن نے تیونس کو 5-1 سے ہرا دیا

فٹبال ورلڈکپ 2026 میں سوئیڈن نے تیونس کو 5-1 سے شکست دے دی، ایاری نے ابتدائی گول کیا۔

پیٹرول لیوی کی مد میں عوام سے جگا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت پر پیٹرول لیوی کو جگا ٹیکس قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔

سہیل آفریدی نے عمران خان رہائی فورس کے وجود کی تردید کر دی

عمران خان کی رہائی فورس کا وجود نہیں، سہیل آفریدی کا عدالت میں تحریری جواب۔ رہائی امن تحریک پُرامن اور غیر مسلح ہے۔

حکومت کا یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس کا نظام ختم کرنے کا فیصلہ

پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس نظام ختم، کیو آر کوڈ سے ادائیگی لازمی۔

بجلی کے شعبے میں نجکاری اور ڈیجیٹل اصلاحات کا عمل شروع کیا جارہا ہے،وفاقی وزیر توانائی

بجلی صارفین کے لئے نئے لوڈ مینجمنٹ نظام کا اعلان کیا گیا ہے۔ اصلاحات کے تحت نجکاری اور ڈیجیٹل میٹرنگ نظام پر کام جاری ہے۔

تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 87 ڈالر فی بیرل پر آگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی۔

لاہور میٹرو بس سروس، 11 اگست سے بندش کا خدشہ

لاہور میں میٹرو بس سروس 11 اگست سے معطل کرنے کا اعلان، فیول فنڈز کی عدم فراہمی مسئلہ۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے تردید کردی۔

اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس میں ایم پی اے قصوروار

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے کیس میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ تفتیش میں قصوروار قرار۔ عدالت نے ضمانت میں 3 ستمبر تک توسیع دی۔

ٹاٹا الیکٹرانکس پر سائبر حملہ، اہم راز چوری

ٹاٹا الیکٹرانکس پر سائبر حملہ، ایپل اور ٹیسلا کے راز چوری۔ ہیکرز نے تاوان کا مطالبہ کیا، مگر کاروبار متاثر نہیں ہوا۔

محمد عباس نے عمران خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے عمران خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔

تازہ ترین