ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

یاور حسین نے پی ایس بی کے ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھالا

یاور حسین نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی کا چارج سنبھال لیا، کھیلوں کے فروغ اور ادارہ جاتی تعاون کے عزم کا اظہار۔

2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں

تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایل نینو کے اثرات سے 2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہوسکتے ہیں۔

ملک بھر میں پانی کا بحران سنگین، زیر زمین ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے

ملک بھر میں زیر زمین پانی کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں جس سے پانی کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے۔ شہری ٹینکر مافیا پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔

محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے امکانات کم

محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے امکانات کم ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 15 جون کو ہوگا۔

مری ایکسپریس وے حادثہ: 10 سیاح جاں بحق، 13 زخمی

مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی سے 10 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی اعلامیہ کو ڈکٹیٹر شپ قرار دےد یا

علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی اعلامیہ کو ڈکٹیٹر شپ قرار دیا۔ پارٹی اختلافات اور ناراض ارکان کے تحفظات دور کرنے پر زور دیا۔

حنا طارق: شوٹنگ میں والدین کی پسند کو ترجیح دیتی ہوں

اداکارہ حنا طارق نے کہا کہ وہ شوٹنگ کے دوران والدین کی پسند کو ترجیح دیتی ہیں اور محتاط مناظر کا انتخاب کرتی ہیں۔

پاکستان میں جعلی ادویات کی روک تھام کے لیے نیا نظام

پاکستان میں جعلی ادویات کی روک تھام کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا نفاذ کیا جائے گا۔

مریخ نما ماحول میں رہنے کے خواہش مند افراد کے لیے ناسا کی پیشکش

ناسا نے مریخ اور چاند کے مصنوعی ماحول میں رہنے کے لیے رضاکاروں کی درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ تحقیق طویل خلائی مشنز کے لیے اہم ہوگی۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اولی رابنسن دوسرے ٹیسٹ سے باہر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بڑا دھچکا، اولی رابنسن دوسرے ٹیسٹ سے باہر۔

تازہ ترین