امریکہ نے ایرانی فنڈز کی نگرانی کے لیے دوحہ میں ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ایران کے منجمد فنڈز کو خوراک و ادویات کی خریداری پر استعمال کیا جائے گا۔
عامر ڈوگر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکہ کو ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔ قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان الزامات کا تبادلہ ہوا۔
ظفر مسعود نے پاکستانیوں کی ڈیجیٹل شناخت کے باوجود محدود بینکنگ شمولیت پر روشنی ڈالی اور مالیاتی نظام میں خواتین کی کم نمائندگی کو ثقافتی مسئلہ قرار دیا۔