ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، امریکی خام تیل 90 ڈالر، برطانوی 93 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے۔

نواز شریف نجی دورے پر جنیوا روانہ

نواز شریف جنیوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے لیے روانہ ہو گئے۔

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 5.21 ارب ڈالر کا اضافہ

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 5.21 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، 11 ماہ میں 12.10 ارب ڈالر کی مالی معاونت ملی۔

کراچی میں نیولے کے کاٹنے سے ریبیز کا پہلا کیس، خاتون جاں بحق

کراچی میں نیولے کے کاٹنے سے ریبیز کا پہلا کیس سامنے آیا، جیکب آباد کی خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ انڈس اسپتال کے مطابق اس سال ریبیز سے نو افراد کی موت ہوئی۔

ٹیسٹ میچز میں پنک گیند کے استعمال کی منظوری

آئی سی سی نے ٹیسٹ میچز میں خراب روشنی کے مسئلے کے حل کے لیے پنک گیند کے استعمال کی منظوری دی ہے۔

صوبے وفاق کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے پر راضی

صوبے وفاق کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے پر راضی ہوگئے، پنجاب نے 500 ارب روپے دینے کی پیشکش کی۔

نیدرلینڈز میں پاکستان رائس فیسٹیول 2026 کا انعقاد

نیدرلینڈز میں پاکستان رائس فیسٹیول 2026 میں یورپی کاروباری رہنماؤں نے شرکت کی، پاکستانی چاول کی عالمی مقبولیت کو سراہا گیا۔

پی ٹی آئی انتخابات سے دستبردار نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کسی دباؤ میں آکر انتخابات سے دستبردار نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گھانا کے مداح کی ویڈیو وائرل

فیفا ورلڈکپ میں گھانا کے مداح کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر جوجو ماسٹر قرار، بین الاقوامی میڈیا نے دعوے مسترد کیے۔

بلوچستان میں پرائمری اسکول یونیفارم ختم، مشترکہ تعلیم ہوگی

بلوچستان میں پرائمری اسکولوں میں یونیفارم ختم اور مشترکہ تعلیم کا فیصلہ، ٹاٹ کلچر بھی ختم ہوگا۔

تازہ ترین