ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

فرینچ فرائز کا استعمال ٹائپ 2 شوگر کا خطرہ بڑھاتا ہے

فرینچ فرائز کے باقاعدہ استعمال سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، جبکہ دیگر طریقوں سے پکائے گئے آلو میں یہ خطرہ نہیں پایا گیا۔

مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے پر ڈیڈ لاک، رانا ثنااللہ

سینیٹر رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر میں مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر ڈیڈ لاک کی نشاندہی کی، کہا کہ ان کی نشستیں ختم کرنے سے تحریک ختم ہو جائے گی۔

خیبرپختونخوا حکومت نے عمران خان سے مشاورت کے بغیر بجٹ تیار کر لیا

خیبرپختونخوا حکومت نے عمران خان کی مشاورت کے بغیر بجٹ تیار کر لیا، 15 جون کو پیش ہوگا، اجلاس 30 جون تک جاری رہے گا۔

انڈونیشیا میں شہری کا انوکھا اقدام، مبینہ چور ڈکٹ ٹیپ میں لپیٹ دیے

انڈونیشیا میں چوری سے تنگ مالک مکان نے چوروں کو پکڑ کر ٹیپ میں لپیٹ دیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر قانون ہاتھ میں لینے کی بحث چھڑ گئی۔

بھارت میں ایندھن بحران شدت اختیار کرگیا

بھارت میں ایندھن بحران کی شدت میں اضافہ، ہر گاڑی کو 200 لیٹر ڈیزل کی حد مقرر کی گئی۔

ترقیاتی منصوبوں کے وسائل میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ مالی سال 2018 کے بعد ترقیاتی منصوبوں کے لیے وسائل میں مسلسل کمی ہوئی، صوبے امیر ہوگئے۔

چین میں سیلاب سے سانپ اور مگرمچھ بہہ کر شہری آبادی میں داخل

چین میں طوفان میساک کے باعث شدید بارشوں اور سیلاب سے سانپ اور مگرمچھ شہری آبادی میں داخل ہو گئے، ہلاکتیوں کی تعداد 39 تک پہنچ گئی۔

طاہرہ سید کی وفات کی افواہوں کی تردید

طاہرہ سید نے وفات کی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں اور نیویارک میں خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔

تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہ نور کا علاج بیرون ملک ہوگا

تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو علاج کے لیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکا ہے۔

عامر خان تیسری بار شادی کریں گے، تاریخ طے

عامر خان تیسری بار شادی کریں گے، گوری سپراٹ سے 5 جولائی کو نجی تقریب میں شادی ہوگی۔

تازہ ترین