ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

فیفا ورلڈکپ: جرمنی کی کامیابی، ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو شکست دے کر 12 سال بعد فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائی کرلیا۔

بحری اصلاحات کے تحت پاکستان کی بندرگاہوں میں بہتری کے ثمرات ظاہر ہونے لگے

پاکستان کی بندرگاہوں میں بحری اصلاحات کے اثرات سے آپریشنز میں بہتری آئی ہے، کسٹمز کلیئرنس میں تیزی اور ٹرانس شپمنٹ مرکز کی جانب پیش رفت ہو رہی ہے۔

پنجاب میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ

پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کے تحت سات قسم کی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمٰن سے راز افشا کرنے سے انکار

وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمٰن سے راز کی باتیں افشا کرنے سے انکار کیا۔

میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹ نے ہیکرز کیلئے انسٹا گرام اکاؤنٹس کو ہیک کرنا آسان کر دیا

میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ ہیکرز کا ہتھیار بن گیا، انسٹاگرام اکاؤنٹس خطرے میں۔ کمپنی مسئلے کے حل کے لیے کوشاں۔

شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کی آبنائے ہرمز دوبارہ بند نہ کرنے کی یقین دہانی

آبنائے ہرمز کھلی رہیگی، قطری وزیرِاعظم نے فریقین کی یقین دہانی کرائی۔

پیٹ کمنز ٹیسٹ میچز میں شرکت کے خواہاں

پیٹ کمنز ٹیسٹ میچز میں شرکت کے خواہاں ہیں، آئندہ 12 ماہ میں 21 ٹیسٹ میچز کی تیاری کر رہے ہیں۔

رات دیر سے آئسکریم کھانے سے دماغ کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے

رات دیر سے آئسکریم کھانے سے دماغی کارکردگی متاثر اور نیند میں خلل ہوتا ہے، تحقیق۔

فیفا ورلڈ کپ: جنوبی کوریا کا افتتاحی میچ میں شاندار کم بیک

جنوبی کوریا نے فیفا ورلڈ کپ میں چیک ریپبلک کو 2-1 سے شکست دے کر افتتاحی میچ جیت لیا۔

ٹیکس وصولی کے نظام میں انسانی مداخلت اور صوابدیدی اختیارات کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس نظام میں انسانی مداخلت کم کرنے پر زور دیا اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

تازہ ترین