ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

سندھ میں خسرہ کی وبا، 53 بچوں کی اموات

سندھ میں خسرہ کی وبا سے 53 بچے جاں بحق جبکہ 2 ہزار متاثر۔ ماہرین صحت نے حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

وراثت میں خواتین کا حق اللہ کا مقرر کردہ ہے، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے خواتین کا وراثتی حق اللہ کا مقرر کردہ قرار دیا اور بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کر دیا۔

چین میں ریچھ کا لباس پہننے کی نوکری کا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل

چین کے چڑیا گھر کا ریچھ کا کاسٹیوم پہننے کی نوکری کا اشتہار وائرل، 41 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ کی پیشکش۔

پیپلز پارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10% اضافے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا، راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 14 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

جو روٹ نے 14 ہزار رنز مکمل کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں دوسرا مقام حاصل کر لیا۔ ٹنڈولکر کا ریکارڈ ابھی برقرار ہے۔

جنگ بندی کی چھوٹی موٹی خلاف ورزیاں ہونگی ان کو سفارتی ذرائع سے سنبھالنا ہے۔ جے ڈی وینس

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں سفارتی ذرائع سے سنبھالی جائیں گی اور ایران کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا اعلان

گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، انتخابات 2 اگست کو ہوں گے۔

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر مذاکرات میں اہم پیش رفت

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں مذاکرات مکمل، اہم پیش رفت ہوئی۔

فیفا ورلڈکپ: جرمنی کی کامیابی، ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو شکست دے کر 12 سال بعد فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائی کرلیا۔

بحری اصلاحات کے تحت پاکستان کی بندرگاہوں میں بہتری کے ثمرات ظاہر ہونے لگے

پاکستان کی بندرگاہوں میں بحری اصلاحات کے اثرات سے آپریشنز میں بہتری آئی ہے، کسٹمز کلیئرنس میں تیزی اور ٹرانس شپمنٹ مرکز کی جانب پیش رفت ہو رہی ہے۔

تازہ ترین