لندن (لارڈ میڈیا): انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کر لیے، جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔ اس تاریخی کارنامے کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے عظیم ترین بلے بازوں کی فہرست میں اپنی جگہ مزید مستحکم کر لی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بھارت کے بلے باز سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے، جنہوں نے 15 ہزار 941 رنز اسکور کیے۔
جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 14 ہزار رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے