ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

لاہور شاہی قلعے کے زیر زمین چیمبرز کی بحالی

لاہور کے شاہی قلعے کے زیر زمین چیمبرز بحالی کے بعد سیاحوں کے لیے جلد کھولے جائیں گے۔

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس ریلیف کا اعلان

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس ریلیف کا اعلان کیا، مختلف آمدنی زمرہ جات کیلئے شرح میں کمی اور سرچارج ختم کر دیا گیا۔

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، چھوٹے گروسری اسٹورز کے اوقات میں توسیع

توانائی بچت مہم کے تحت کریانہ سٹورز کے اوقات کار رات 10 بجے تک بڑھا دیے گئے، قونصلر خدمات میں بھی توسیع۔

افغانستان میں آپریشن غضب للحق کو عالمی پذیرائی حاصل

افغانستان میں پاکستان کے آپریشن غضب للحق کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی، دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف کامیاب کارروائیاں۔

مختصر ویڈیوز دیکھنا آنکھوں اور دماغ کے لئے خطرناک

مختصر ویڈیوز دیکھنا آنکھوں اور دماغ کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین نے 20-20-20 اصول اپنانے کی تجویز دی ہے۔

فیفا ورلڈکپ میں امریکا کو پیراگوئے پر 1-4 برتری حاصل

امریکا نے فیفا ورلڈکپ میں پیراگوئے کو 1-4 سے ہرا دیا۔

آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں تعلیمی شعبے کے لئے اہم اہداف مقرر

نئے بجٹ میں پرائمری سطح پر 77 فیصد بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر، تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کی کوشش۔

لاہور میں اسپتال کا پرائیویٹ بلاک ایم ایس کی ساس کیلئے مختص

لاہور کے لیڈی ایچیسن اسپتال میں ایم ایس نے پرائیویٹ بلاک اپنی ساس کے لیے مختص کردیا۔ محکمہ صحت پنجاب کی تحقیقات جاری ہیں۔

چین کے نئے روبوٹس انسانی جذبات کا ادراک کر کے رقص بھی کرنے لگے

چینی کمپنی یو بی ٹیک نے انسان نما روبوٹس تیار کیے ہیں جو دوست بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے لیس ہیں۔

مسافر اور مال بردار گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات لازمی

مسافر اور مال بردار گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات لازمی قرار، 24 جون کے بعد خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین