ترک صدر اردگان نے امید ظاہر کی کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے میں مزید ممالک شامل ہوں گے۔ ترک وزیر خارجہ نے مصر کی شمولیت کی توقع ظاہر کی۔
یمن کے المخا شہر پر حوثیوں کے حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 2 سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ حملے میں 5 میزائل فائر کیے گئے اور دو بحری جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی۔