افغانستان میں طالبان کی حکومت کے 5 سال مکمل، انسانی حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ جاری۔ خواتین کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں اور غذائی بحران بھی شدت اختیار کرگیا۔
ترک صدر اردگان نے امید ظاہر کی کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے میں مزید ممالک شامل ہوں گے۔ ترک وزیر خارجہ نے مصر کی شمولیت کی توقع ظاہر کی۔