امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنازع ابھی ختم نہیں ہوا اور مذاکرات کا اہم موضوع آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل ہے۔
کینیڈا کے اوٹاوا میں پاکستان کا 79 واں یوم آزادی منایا گیا، قائد اعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ہائی کمشنر نے قوم کے بانی کے وژن کے لیے عزم کا اعادہ کیا۔