ہومUncategorized

Uncategorized

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تمام طبقات سے مشترکہ کاوشوں کی اپیل کی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں اہم عہدوں پر ردوبدل متوقع

پاکستان کرکٹ میں اہم عہدوں پر تبدیلیاں متوقع، شان مسعود کی جگہ سلمان علی آغا کو ٹیسٹ کپتان بنائے جانے کا امکان۔

برازیلی جوڑے نے 30 سیکنڈ میں 195 بوسے کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

برازیلی جوڑے نے 30 سیکنڈ میں 195 بوسے دے کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ انٹرنیشنل کسنگ ڈے پر محبت کا تیز رفتار اظہار۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں سکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کا عندیہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے سخت سکیورٹی قوانین نافذ، خلاف ورزی پر گرفتاری ممکن۔ سامان کی جانچ پڑتال اور الیکٹرانک سگریٹ پر پابندی۔

مالی سال 26-2025 کا اقتصادی جائزہ جاری، اہداف پورے نہ ہوئے

مالی سال 26-2025 کا اقتصادی جائزہ جاری، حکومت اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، شرح نمو 3.7 فیصد رہی، مختلف شعبوں کی کارکردگی میں کمی۔

سندھ میں 5 ہزار ٹوائلٹس کی تعمیر مکمل

سندھ کے 7 اضلاع میں 5 ہزار ٹوائلٹس کی تعمیر مکمل، دیہی علاقوں میں صفائی کی بہتری۔

پاکستانی فارما کمپنی کو عالمی معیار کی منظوری مل گئی

پاکستان کی اے ٹی سی او گروپ کمپنی نے عالمی سطح پر پی آئی سی ایس سرٹیفکیشن حاصل کر لی، جس سے ادویات کی برآمدات میں اضافہ متوقع ہے۔

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی مکمل

نئے اسلامی سال کے آغاز پر مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی روح پرور تبدیلی مکمل ہوگئی۔

نعمان علی پاکستان کے ٹیسٹ پلانز سے باہر

نعمان علی اور نسیم شاہ پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ پلانز سے باہر، نوجوان اسپنرز کو موقع دینے کا فیصلہ۔

بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد مندر قرار، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلے نے ہلچل مچادی

بھارتی ہائیکورٹ نے مدھیہ پردیش کی تاریخی کمال مولا مسجد کو ہندو دیوی 'واگ دیوی' کا مندر قرار دے دیا، مسلم فریق کی درخواست مسترد کر دی۔

تازہ ترین