گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مشاورتی ملاقات ہوئی، جس میں حکومت سازی کے فارمولے اور سیاسی تعاون پر تبادلہ خیال ہوا۔
بنگلادیش نے سلہٹ ٹیسٹ میں 78 رنز سے جیت کر پاکستان کو وائٹ واش کر دیا۔ پاکستانی ٹیم 358 رنز پر ڈھیر ہوگئی، محمد رضوان کی 94 رنز کی مزاحمت بھی ناکام رہی۔